5 اکتوبر 2011 - 20:30

پاکستان کے شہرکراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 3سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت6 افراد ہلاک ہوگئےہیں۔

ابنا: پاکستان کے شہرکراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 3سیاسی جماعت کے کارکنوں سمیت6 افراد ہلاک ہوگئےہیں جبکہ بچے سمیت 10سے زائد افراد گولیاں لگنے سے زخمی بھی ہوئے ہیں کراچی کے امن و اماں کو خراب کرنے کے لئے دہشت گرد سنگين جرائم کا ارتکاب کررہے ہیں۔ ............

/169